کرم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ارباب شفیع اللہ کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ

کرم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم ارباب شفیع اللہ نے تورسہ چیک پوسٹ، گاؤں پیواڑ، گیدو چیک پوسٹ،سید محمود چیک پوسٹ دیگر مختلف چیک پوسٹوں کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا از خود تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی … Continue reading کرم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ارباب شفیع اللہ کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ